ENGINE WASH (anti-greasing)
ENGINE WASH (anti-greasing)
Couldn't load pickup availability
- Instant Delivery
- 30 Days Return
- Best Quality
*انجن واش (اینٹی گریزنگ)*
`طریقہ استعمال`
انجن زیادہ گندہ ہونے کی صورت میں آپ بغیر پانی ملائے، اینٹی گریزر کو کسی صاف برش سے گریزنگ والی جگہ پر اچھی طرح پندرہ سے بیس منٹ کیلئے لگا دیں، بعد میں برش سے صفائی کر کے صاف پانی سے دھو لیں۔
انجن واش (اینٹی گریزنگ) کی مقدار اور لگا کر رکھنے کی ٹائمنگ اس بات پر منحصر ہے کہ انجن یا متاثرہ جگہ کتنی گندی ہے۔
فیول ٹینک کی صفائی
فیول ٹینک کو خالی کر کے اچھی طرح دھو لیں، پھر آدھے ٹینک میں پانی بھر کے اس میں آدھا بوتل انجن واش ڈال کر فیول ٹینک کا ڈھکن بند کر کے اچھی طرح ہلائیں۔ پوری رات پڑا رہنے دیں، صبح دوبارہ اچھی طرح ہلا کر فیول ٹینک خالی کر لیں اور اچھی طرح دھو لیں۔ اس طریقہ سے فیول ٹینک کافی حد تک صاف ہو جائے گا۔
(برائے مہربانی خیال رکھیں کہ یہ `انجن واش` گریس اور موبل آئیل کے داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے۔ بیٹری کے تیزاب، زنگ یا پیٹرول کے داغوں پر اسکے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔)
Share


